آداب صحبت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محفل میں نشست و برخاست اور گفتگو کے طریقے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - محفل میں نشست و برخاست اور گفتگو کے طریقے۔